بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی اپنی پچز پر سخت تنقید

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے  چیئرمین کی اپنی پچز پر سخت تنقید

ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کرکٹ آپریشنز ناظم العابدین فہیم نے اپنی پچز پر سخت تنقید کرتے ہوئے۔۔۔

 شیر بنگلہ کرکٹ سٹیڈیم کی پچ کے باؤنس کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ناظم العابدین فہیم نے کہا کہ سپورٹنگ پچز تیار کرنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن ایسا نہیں ہو سکا، ذمے داری ان پر عائد ہوتی ہے جو پچز کی تیاری کے انچارج ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں