دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان شاہینز کا پانچ روزہ تربیتی کیمپ آج سے شروع

دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان شاہینز کا  پانچ روزہ تربیتی کیمپ آج سے شروع

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک ) دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان شاہینز کا پانچ روزہ تربیتی کیمپ آج سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہو گا۔

 پی سی بی کے مطابق پاکستان شاہینز آسٹریلیا میں ہونے والی ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز میں شرکت کر ینگے جس کا آغاز 14 اگست کو بنگلہ دیش اے کے خلاف میچ سے ہو گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں