قومی ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ پہنچ گئی

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں آئرلینڈ پہنچ گئی،قومی ٹیم آئر لینڈ ویمن ٹیم سے 3 ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔پاکستانی ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ کل سے پریکٹس کرے گی اوربدھ کومیزبان ملک کیخلاف پہلاٹی 20کھیلے گی ۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں آئرلینڈ پہنچ گئی،قومی ٹیم آئر لینڈ ویمن ٹیم سے 3 ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔پاکستانی ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ کل سے پریکٹس کرے گی اوربدھ کومیزبان ملک کیخلاف پہلاٹی 20کھیلے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں