کینیڈین اوپن ٹینس ،ٹیلر ،بین شلٹن اور آندرے کوارٹر فائنل میں داخل

 کینیڈین اوپن ٹینس ،ٹیلر ،بین شلٹن  اور آندرے کوارٹر فائنل میں داخل

ٹورنٹو (سپورٹس ڈیسک)امریکا کے ٹینس سٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ ٹیلر فریٹز ، امریکا کے ہی ٹینس کھلاڑی بین شلٹن اور روسی ٹینس سٹار آندرے روبلوف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔۔۔

امریکا کے ٹینس سٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ ٹیلر فریٹز ، امریکا کے ہی ٹینس کھلاڑی بین شلٹن اور روسی ٹینس سٹار آندرے روبلوف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ امریکا کے ٹینس سٹار فرانسس ٹیافو جونیئر،ہسپانوی الیجینڈرو ڈیوڈووچ فوکینا ،اٹلی کے فلاویو کوبولی اور جمہوریہ چیک کے جیری لہیکاکو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں