نیشنل بینک اوپن ٹینس ، ریباکینا اور وکٹوریہ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
مونٹریال (سپورٹس ڈیسک)قازقستان کی ٹینس سٹار ایلینا ریباکینا اورمیزبان ٹینس کھلاڑی وکٹور یہ ایمبوکو ڈبلیو ٹی اے نیشنل بینک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔۔۔
قازقستان کی ٹینس سٹار ایلینا ریباکینا اورمیزبان ٹینس کھلاڑی وکٹور یہ ایمبوکو ڈبلیو ٹی اے نیشنل بینک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں جبکہ ہسپانوی ٹینس کھلاڑی جیسیکا ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔