ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ، لاہور میں دو روزہ ٹرائلزکا آج آغاز
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن اور لاہور قلندرز کی جانب سے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت جاری ملک گیر کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں۔۔۔
لاہور میں دو روزہ ٹرائلز آج سے شروع ہونگے۔ لاہور کے بعد ٹرائلز 9اور 10 اگست کو سیالکوٹ،12اور13 اگست کو راولپنڈی جبکہ16اور 17 اگست کو جہلم میں منعقد کیے جائیں گے ۔