ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف الزاری جوزف کو آرام دے دیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں فاسٹ بولر الزاری جوزف کو آرام دے دیا جبکہ آل راؤنڈر روماریو شیفرڈ کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔الزاری جوزف اپنا ورک لوڈ مینجمنٹ جاری رکھیں گے ۔
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں فاسٹ بولر الزاری جوزف کو آرام دے دیا جبکہ آل راؤنڈر روماریو شیفرڈ کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔الزاری جوزف اپنا ورک لوڈ مینجمنٹ جاری رکھیں گے ۔