فرسٹ نیشنل یوتھ گیمز کیلئے راولپنڈی کی ٹیم کے ٹرائلز مکمل

فرسٹ نیشنل یوتھ گیمز کیلئے  راولپنڈی کی ٹیم کے ٹرائلز مکمل

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس کے سوئمنگ پول میں فرسٹ نیشنل یوتھ گیمز 2025 کے لیے راولپنڈی کی ٹیم کے ٹرائلز مکمل ہو گئے ۔

فوکل پرسن محمد ساجد کے مطابق ٹیم کے لیے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جو کہ لاہور میں 12 اگست سے 16 اگست تک پنجاب کی ٹیم کے لیے منعقد ہونے والے ٹرائز میں حصہ لیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں