زمبابوے ،نیوزی لینڈ آج مد مقابل
ہرارے (سپورٹس ڈیسک)زمبابوے اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج سے 11 اگست تک کوئنز سپورٹس کلب، بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم کو میزبان زمبابوے کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔