پہلے ٹی ٹونٹی میں آئرلینڈ ویمن نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

پہلے ٹی ٹونٹی میں آئرلینڈ ویمن  نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

ڈبلن (سپورٹس ڈیسک)پہلے ٹی ٹونٹی میں آئرلینڈ ویمن نے پاکستان ویمن کو 11 رنز سے شکست دے دی۔

 ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 142رنز بناکر آؤٹ ہوئی ۔پاکستانی ٹیم9 وکٹ پر 131 رنز بناسکی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں