پال میگنیئرنے ٹور ڈی پولونے سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ جیت لیا
وارسا (سپورٹس ڈیسک)فرانس کے 21 سالہ سائیکلسٹ پال میگنیئر نے ٹور ڈی پولونے سائیکل ریس 2025کا چوتھا مرحلہ جیت لیا۔۔۔
چوتھے مرحلے میں سائیکل سواروں نے پولینڈ میں ریبنک سے سیزائن تک 201.4کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا تھاجو پہاڑی راستے پر محیط تھا۔پال میگنیئر نے ا نگلینڈ کے 26 سالہ سائیکلسٹ بین ٹرنر کوشکست دیتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔