خاتون سے زیادتی ، بھارتی کرکٹر یش دیال پر پابندی
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)خاتون سے زیادتی کے الزامات کے معاملے پر بھارتی کرکٹر یش دیال کے لیگ کھیلنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔۔۔
وہ یو پی ٹی ٹونٹی لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا حصہ نہیں ہوں گے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق یش دیال کا گورکھپور لائنز کے ساتھ معاہدہ تھا، لیگ 17 اگست سے شیڈولڈ ہے ۔