سنسناٹی اوپن ٹینس، شدید گرمی سے فرانسیسی ٹینس کھلاڑی بے ہوش

سنسناٹی اوپن ٹینس، شدید گرمی سے  فرانسیسی ٹینس کھلاڑی بے ہوش

اوہائیو (سپورٹس ڈیسک)رواں سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے قبل امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں شدید گرمی کے باعث ایک اور کھلاڑی گرمی کا شکار ہو گیا۔

 30 سالہ فرانس کے ٹینس کھلاڑی آرتھر رنڈرکینچ مردوں کے سنگلز مقابلوں کے تیسرے رانڈ میچ میں ٹینس کورٹ پر گر پڑے اور پھر مقابلہ جاری نہ رکھ پانے کے باعث دستبردار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں