راشد خان نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

راشد خان نے ناپسندیدہ  ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ایجسٹن (سپورٹس ڈیسک)افغانستان کے آل راؤنڈر راشد خان نے دی ہنڈریڈ لیگ میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

ایجبسٹن میں برمنگھم فینکس کے خلاف اوول انوینسیبلز کی نمائندگی کرتے ہوئے راشد خان نے اپنی مقررہ چار اوورز میں 59 رنز دئیے اور کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے ۔یہ ناصرف دی ہنڈریڈ میں ان کی بدترین کارکردگی تھی بلکہ کسی بھی ٹی 20 میچ میں ان کا سب سے مہنگا سپیل بھی تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں