کنٹریکٹ سے باہر ہونے پر عامر جمال کی معنی خیز پوسٹ

کنٹریکٹ سے باہر ہونے پر عامر جمال کی معنی خیز پوسٹ

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے آل راؤنڈر عامر جمال نے سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہونے پر معنی خیز پوسٹ شیئر کردی۔

 انسٹاگرام پر قومی کرکٹر عامر جمال نے ایک تصویر شیئر کی جس میں لکھا ہے کہ انہیں آپ کو سمجھنے دیں، انہیں بات کرنے دیں، اللہ جانتا ہے اور جب وہ آپ کے لیے بولے گا تو آپ کی خاموشی آپ کی ڈھال بن جائے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں