پاک بنگلہ دیش ہاکی سیریز 13 سے 16 نومبر تک کھیلی جائے گی

پاک بنگلہ دیش ہاکی سیریز 13 سے  16 نومبر تک کھیلی جائے گی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ڈھاکہ (بنگلہ دیش) میں 13 سے 16 نومبر تک ہاکی سیریز کھیلی جائے گی۔۔۔

اس سیریز کی فاتح ٹیم ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرسکے گی ،دورہ بنگلہ دیش کیلئے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم لاہور سے ڈھاکہ پہنچ گئی ہے جس کی قیادت عماد شکیل بٹ کررہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں