بلائنڈ ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ قومی ٹیم آج سری لنکا روانہ ہوگی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)21رکنی قومی خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹیم پہلے بلائنڈ ویمنز ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے آج سری لنکاروانہ ہوگی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کیمطابق ورلڈ کپ میں 16 کھلاڑی اور پانچ آفیشل جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ قومی خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت نمرا رفیق کرے گی جبکہ ایشا فیصل نائب کپتان ہوں گی۔
21رکنی قومی خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹیم پہلے بلائنڈ ویمنز ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے آج سری لنکاروانہ ہوگی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کیمطابق ورلڈ کپ میں 16 کھلاڑی اور پانچ آفیشل جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ قومی خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت نمرا رفیق کرے گی جبکہ ایشا فیصل نائب کپتان ہوں گی۔