مارک و وڈکی ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی واپسی مشکوک

مارک و وڈکی ایڈیلیڈ ٹیسٹ  میں بھی واپسی مشکوک

برسبین (سپورٹس ڈیسک)انگلش فاسٹ بولر مارک و وڈ نے اعتراف کیا ہے کہ گھٹنے کی مسلسل تکلیف اور انجیکشنز کے۔۔۔

باعث وہ رواں ایشیز سیریز کے تیسرے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شرکت کے لیے دستیاب نہیں ہوسکیں گے ۔ 35 سال مارک ووڈ نے اپنی تیز رفتار بولنگ کے تقاضوں سے نمٹنے کی صلاحیت پر بھی تشویش کا ظاہر کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں