کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں کا آغاز

کراچی میں 35ویں نیشنل  گیمز کے مقابلوں کا آغاز

کراچی (سپورٹس ڈیسک)کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔ نیشنل گیمز پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر پر نیٹ بال ٹورنامنٹ کے آغاز سے شروع ہوئے ۔۔۔

افتتاحی میچ روایتی حریفوں دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی اور واپڈا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔اس موقع پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمدخالد محمود مہمان خصوصی تھے ۔نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب ہفتہ کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں