یورو ویمنز فٹبال کی میزبانی جرمنی کو مل گئی
نیون (سپورٹس ڈیسک)یورپی فٹ بال ایسوسی ایشنز کے صدر الیگزینڈر سیفیرن نے اعلان کیا ہے کہ جرمنی 2029 کی ویمنز یورپی چیمپئن شپ کی میزبانی کریگا۔۔۔
سوئٹزرلینڈ کے شہر نیون میں ایک خصوصی تقریب میں سیفیرن نے کہا کہ جرمنی نے میزبان ملک کا اعزاز پولینڈ اور ڈنمارک و سویڈن کے مشترکہ بڈ کے خلاف کم ووٹ کے مارجن سے حاصل کیا۔