ریال میڈرڈ کو ٹرینٹ الیگزینڈر آرنلڈ کی انجری پر تشویش
میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)ریال میڈرڈ کو انگلش ڈیفینڈر ٹرینٹ الیگزینڈر آرنلڈ کی اتھلیٹک کلب کے خلاف سپینش لالیگا میچ کے دوران ہونے والی انجری پر گہری تشویش ہے ۔۔۔
ٹرینٹ الیگزینڈر آرنلڈکے معائنے کے بعد ہی چوٹ کی نوعیت کا حتمی اندازہ لگایا جائے گا۔سان مامیس میں 0-3 کی فتح کے دوران ٹرینٹ الیگزینڈر آرنلڈ شاندار فارم میں نظر آئے ۔