نیوزی لینڈ کبڈی ورلڈ کپ ، پاکستان بھارت کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کبڈی ورلڈ کپ 2025 کا پہلا سیمی فائنل گزشتہ روز کھیلا گیا جس میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے۔۔۔
بھارت کو دھول چٹا دی ہے ۔ پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 39-38 سے شکست دے کر فائنل میں شاندار انداز میں رسائی حاصل کی۔ میچ میں دونوں ٹیموں نے زبردست کھیل پیش کیا مگر آخری لمحات میں پاکستان نے ہمت، جذبے اور سکل کے ساتھ فیصلہ اپنے نام کیا۔