روہت اور کوہلی کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کا امکان

روہت اور کوہلی کی سینٹرل  کنٹریکٹ میں تنزلی کا امکان

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتانوں روہت شرما اور ویرات کوہلی کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کا امکان ہے ۔۔۔

بھارتی میڈیا کے مطابق صرف ون ڈے میچز کھیلنے کی وجہ سے روہت شرما اور ویرات کوہلی کے معاوضوں میں کٹوتی ہو سکتی ہے ۔ دونوں کھلاڑی اے پلس کیٹیگری برقرار نہیں رکھ سکیں گے ۔اے پلس کیٹیگری برقرار نہ رکھنے کی وجہ صرف ایک فارمیٹ کھیلنا ہے ، ایک فارمیٹ کی وجہ سے دونوں کرکٹرز کے میچز کی تعداد بہت کم ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں