ایڈیلیڈ ٹیسٹ، پیٹ کمنز اور نیتھن لیون کی سکواڈ میں واپسی

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، پیٹ کمنز اور  نیتھن لیون کی سکواڈ میں واپسی

ایڈیلیڈ (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیااور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کے ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ کے لئے میزبان کینگروزا نے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔

پیٹ کمنز اور نیتھن لیون کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ، تاہم تجربہ کار بلے باز عثمان خواجہ ایک بار پھر جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔ مائیکل نیسر اور برینڈن ڈاگیٹ کو ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں