جوش فلپ کی بابر اعظم کی کھل کر حمایت

 جوش فلپ کی بابر اعظم کی کھل کر حمایت

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز کے وکٹ کیپر بیٹر جوش فلپ نے بابراعظم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔۔۔

 فلپ کا کہنا تھا کہ بابراعظم عالمی معیار کے کھلاڑی ہیں اور آسٹریلیا کی باؤنسی پچز پر ایڈجسٹ ہونا ہر غیر ملکی بلے باز کیلئے چیلنج ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چند میچز کھیلنے اور مزید سیشنز کے بعد بابراعظم بالکل ٹھیک ہو جائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں