رونالڈو کی شاندار کارکردگی النصر کی مسلسل دسویں تاریخی فتح

رونالڈو کی شاندار کارکردگی  النصر کی مسلسل دسویں تاریخی فتح

لزبن (سپورٹس ڈیسک)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے دو شاندار گول داغ کر سعودی پرو لیگ میں النصر کو مسلسل دسویں تاریخی فتح دلا دی۔

گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں سعودی کلب النصر نے الاخدود کو 0-3 سے شکست دی۔اس کامیابی کے ساتھ النصر نے سیزن کا شاندار آغاز برقرار رکھتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر چار پوائنٹس کی برتری کے ساتھ پہلی پوزیشن مضبوط کر لی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں