نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آغاز

 نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آغاز

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام 53ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔

چیمپئن شپ کا افتتاح وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی نے کیا۔ چیمپئن شپ میں مردوں کے 24اور خواتین کے 21 ایونٹس منعقد ہو رہے ہیں۔ چیمپئن شپ 31 دسمبر تک جاری رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں