شاداب کا بگ بیش نہ کھیلنے کا اعلان

شاداب کا بگ بیش نہ کھیلنے کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی آل راؤنڈر شاداب خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ بگ بیش لیگ 15 میں ٹیم سڈنی تھنڈر کے لیے باقی میچز نہیں کھیلیں گے۔

شاداب خان اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز میں شریک ہیں اور شروع میں متوقع تھا کہ وہ بگ بیش لیگ میں واپس آئیں گے ، مگر اب انہوں نے تصدیق کی ہے کہ وہ لیگ میں واپسی نہیں کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں