پاکستان انڈر 19 ٹیم نے وارم اپ میچ میں امریکہ کو 69 رنز سے ہرا دیا

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے وارم اپ  میچ میں امریکہ کو 69 رنز سے ہرا دیا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان انڈر 19 نے وارم اپ میچ میں امریکہ انڈر 19 کو 69 رنز سے شکست دے دی۔

سمیر منہاس کی 74 رنز کی اننگز اور پلیئر آف دی میچ احمد حسین کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی نے گرین شرٹس کو فتح سے ہمکنار کیا۔ پاکستان انڈر 19 نے 294 رنز بنائے ، امریکہ کی ٹیم 225 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں