مائیکل کیریک مانچسٹر یونائیٹڈ کے عبوری منیجر مقرر

مائیکل کیریک مانچسٹر یونائیٹڈ  کے عبوری منیجر مقرر

مانچسٹر(سپورٹس ڈیسک)مانچسٹر یونائیٹڈ نے سابق کھلاڑی مائیکل کیریک کو سیزن کے اختتام تک عبوریمنیجر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد ریڈ ڈیولز کو دوبارہ چیمپیئنز لیگ کے لیے اہل کرنا ہے۔

ڈھاکہ ٹریبیون کے مطابق 44 سالہ مائیکل کیریک نے کہا ہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کی قیادت کی ذمہ داری میرے لیے ایک اعزاز ہے۔ میں جانتا ہوں کہ یہاں کامیابی کے لئے کیا درکار ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں