ون ڈے رینکنگ ، کوہلی کی 4 سال بعد دوبارہ نمبر ون پوزیشن
لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارتی سٹار بیٹر ویرات کوہلی چار سال سے زائد عرصے کے بعد ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں دوبارہ نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
بھارتی سٹار بیٹر ویرات کوہلی چار سال سے زائد عرصے کے بعد ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں دوبارہ نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ٹاپ تین بیٹرز کے درمیان صرف 10 پوائنٹس کا فرق رہ گیا ہے، جس کے باعث آئندہ دنوں میں نمبر ون پوزیشن کی دوڑ مزید دلچسپ ہونے کا امکان ہے۔