آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے اضافی ٹکٹ جاری کر دئیے
دبئی(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اضافی ٹکٹس فروخت فروخت کیلئے جاری کر دئیے۔
آئی سی سی کیمطابق شائقین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ریکارڈ سستے ٹکٹ فراہم کیے گئے ہیں جن کی قیمت بھارت میں صرف 100 روپے اور سری لنکا میں 1 ہزار سری لنکن روپے سے شروع ہوتی ہے۔