مچل سٹارک اور لورا وولوارڈٹ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

مچل سٹارک اور لورا وولوارڈٹ  آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

لاہور (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل سٹارک اور جنوبی افریقہ کی کپتان لورا وولوارڈٹ کو دسمبر کی شاندار کارکردگی پر بالترتیب مردوں اور خواتین کے لیے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔

 دونوں کھلاڑیوں کا انتخاب عالمی شائقین کی ووٹنگ اور سابق کھلاڑیوں و میڈیا نمائندوں پر مشتمل پینل کے ذریعے کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں