دبئی ایک بار پھر عالمی کھیلوں کا مرکز، رگبی سیونز سیریز کا آغاز

دبئی ایک بار پھر عالمی کھیلوں کا مرکز، رگبی سیونز سیریز کا آغاز

دبئی(سپورٹس ڈیسک)دبئی میں عالمی سپورٹس سرگرمیوں کے سلسلے میں ایک اور بڑا ایونٹ شروع ہو گیا جہاں انٹرنیشنل رگبی سیونز سیریز کے میچز کھیلے جا رہے ہیں۔

 ٹورنامنٹ میں مختلف ممالک کی قومی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، جس سے دبئی ایک بار پھر بین الاقوامی کھیلوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے ، یہ ٹورنامنٹ ایک نئے سپورٹس پاتھ وے ماڈل کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں