انڈر 19 ورلڈ کپ ،سری لنکن بیٹر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

 انڈر 19 ورلڈ کپ ،سری لنکن  بیٹر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ہرارے (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کے نوجوان بلے باز ورن چامودیتھا نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

جاپان کے خلاف میچ میں 143 گیندوں پر 192 رنز سکور کیے یہ انڈر 19 ورلڈ کپ کی تاریخ میں کسی بھی کھلاڑی کا سب سے بڑا انفرادی سکور ہے ۔اس سے قبل یہ ریکارڈ سری لنکا ہی کے ہاسیتھ بویاگودا کے پاس تھا جنہوں نے 2018 کے ایڈیشن میں 191 رنز بنائے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں