نووک جوکووچ 400 گرینڈ سلام جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
سڈنی (سپورٹس ڈیسک)سربین ٹینس سٹار نووک جوکووچ 400 گرینڈ سلام جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔38 سال کے ٹینس سٹار نے تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے وہ 400 گرینڈ سلام میچ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ ڈچ حریف کو سٹریٹ سیٹ میں آؤٹ کلاس کرکے پری کوارٹر فائنل میں انٹری دے دی۔ سرب سٹار نے میچ کے بعد ریکٹ سے وائلن بجانے کا انداز اپنایا۔