پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جوہانسبرگ روانہ ہو گئی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم  جوہانسبرگ روانہ ہو گئی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ساؤتھ افریقہ کے دورے کیلئے کراچی سے جوہانسبرگ روانہ ہو گئی،

جہاں قومی خواتین ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کھیلے گی۔ اس دورے کے دوران پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے ۔ سیریز کا آغاز10 فروری سے ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں