ورلڈ کپ‘ پاکستان کا آج امریکا سے مقابلہ

 ورلڈ کپ‘ پاکستان کا آج امریکا سے مقابلہ

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کے زیر اہتمام ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج مزید تین میچ کھیلے جائیں گے ۔پہلا میچ گروپ اے کی ٹیموں نیدرلینڈز اور نمیبیا کے درمیان ارون جیٹلی سٹیڈیم، دہلی میں کھیلا جائے گا۔

دوسرے میچ میں گروپ ڈی کی ٹیمیں نیوزی لینڈ اور یواے ای چنئی میں پنجہ آزمائی کریں گی ،تیسرا اور آخری میچ گروپ اے کی ٹیموں پاکستان اور امریکا کے درمیان سنہالیز سپورٹس کلب، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں