افغان کرکٹر محمد نبی پر جرمانہ عائد

 افغان کرکٹر محمد نبی پر جرمانہ عائد

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)افغانستان کے کھلاڑی محمد نبی پر آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

محمد نبی نے جنوبی افریقی بولر لنگی نگیڈی کی کلائی پر بندھی پٹی کے معاملے پر امپائرز سے طویل بحث کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں