پنجاب پنک گیمز اختتام پذیر لاہور ڈویژن کی ٹاپ پوزیشن
لاہور (سپورٹس ڈیسک)سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب پنک گیمز کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، لاہور ڈویژن نے 35میڈلز کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی، فیصل آباد نے 25میڈلز کے ساتھ دوسری جبکہ ملتان ڈویژن نے 15میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔ صوبائی وزیرکھیل فیصل ایوب نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور کیش پرائز تقسیم کئے ۔
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب پنک گیمز کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، لاہور ڈویژن نے 35میڈلز کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی، فیصل آباد نے 25میڈلز کے ساتھ دوسری جبکہ ملتان ڈویژن نے 15میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔ صوبائی وزیرکھیل فیصل ایوب نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور کیش پرائز تقسیم کئے ۔