جوش ہیزل ووڈ کی جگہ سٹیو سمتھ آسٹریلوی سکواڈ کا حصہ

 جوش ہیزل ووڈ کی جگہ سٹیو سمتھ آسٹریلوی سکواڈ کا حصہ

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی انتظامی تکنیکی کمیٹی نے آسٹریلیا کے دستے میں جوش ہیزل ووڈ کی جگہ سٹیو سمتھ کو شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔جوش ہیزل ووڈ پنڈلی میں تکلیف کے باعث مقابلوں سے باہر ہو گئے ہیں۔

 آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی انتظامی تکنیکی کمیٹی نے آسٹریلیا کے دستے میں جوش ہیزل ووڈ کی جگہ سٹیو سمتھ کو شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔جوش ہیزل ووڈ پنڈلی میں تکلیف کے باعث مقابلوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں