شاداب جیسے 10کھلاڑی ثقلین کی جیب میں ہوتے :باسط علی

شاداب جیسے 10کھلاڑی ثقلین  کی جیب میں ہوتے :باسط علی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)سابق کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ شاداب خان مائیک ہیسن کے لاڈلے ہیں شاداب جیسے 10کھلاڑی ثقلین مشتاق کی جیب میں ہوتے ہیں۔

باسط علی نے بتایا کہ میں انگلینڈ میں اے ٹیم لے کر گیا شاداب اس میں شامل تھے ، شاداب موبائل لیکر بیٹھے ہوتے تھے میں نے دونوں موبائل چھین لئے ۔ صائم ایوب کو جتنے چانسز ملے ہیں اتنے کسی کو نہیں ملے اگر وہ کوالٹی پلیئر ہیں تو ٹیم کیلئے پرفارم کرنا چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں