صوفی بھارت کیخلاف سیریز سے باہر

 صوفی بھارت کیخلاف سیریز سے باہر

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا ویمنز ٹیم کی کھلاڑی صوفی مولینیکس ہوبارٹ میں بھارت کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ سے قبل۔۔۔

 کمر میں تکلیف کے باعث ملٹی فارمیٹ سیریز سے باہر ہوگئیں۔ انجری کے باعث ان کی دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے دستیابی مشکوک ہوگئی ہے ۔ اس دورے پر وہ پہلی بار تمام فارمیٹ میں کپتانی کا چارج سنبھالنے والی تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں