اولڈ ٹریفورڈ سٹیڈیم پہلی بار اذان کی آواز سے گونج اُٹھا، افطار کا اہتمام

اولڈ ٹریفورڈ سٹیڈیم پہلی بار اذان کی  آواز سے گونج اُٹھا، افطار کا اہتمام

لندن(سپورٹس ڈیسک)برطانیہ کے تاریخی فٹبال سٹیڈیم اولڈ ٹریفورڈ میں پہلی بار اذان کی آواز گونجنے کا منفرد اور تاریخی منظر دیکھنے میں آیا۔۔۔

 تقریب انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ اور مانچسٹر یونائیٹڈ مسلم سپورٹرز کلب کے تعاون سے منعقد کی گئی جس میں درجنوں مسلم مداحوں اور مہمانوں نے شرکت کی۔سٹیڈیم میں نہ صرف اذان دی گئی بلکہ رمضان کی مناسبت پر مانچسٹر یونائیٹڈ نے اجتماعی افطار کا اہتمام بھی کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں