انگلش لیگ،آرسنل کی 20ویں کامیابی

انگلش لیگ،آرسنل کی 20ویں کامیابی

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل نے برائٹن اینڈ ہوو البیون کے خلاف 0-1گول سے کامیابی کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر اپنی برتری 7پوائنٹس تک بڑھا کر مزید مضبوط کرلی۔

آرسنل کی ٹیم اس فتح کے بعد سب سے زیادہ 67 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے ۔مانچسٹر سٹی کی ٹیم 60 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں