اے ایف ایل پنجاب ایسوسی ایشن کے انتخابات 2اپریل کو ہوں گے

اے ایف ایل پنجاب ایسوسی ایشن  کے انتخابات 2اپریل کو ہوں گے

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)اے ایف ایل پنجاب ایسوسی ایشن کے انتخابات 2اپریل کو ہوں گے ۔

 آسٹریلین فٹبال لیگ پاکستان فیڈریشن نے عرفان خان کو اے ایف ایل پنجاب ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے چیف الیکشن کمیشن مقرر کر دیا ہے ۔ عرفان خان نے بتایا کہ کاغذات نامزدکی جمع کرانے کی آخری تاریخ 16مارچ ہے جبکہ اے ایف ایل پنجاب کے صدر، جنرل سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کے انتخاب کیلئے پولنگ 2اپریل کو ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں