بھارت میں پھنسے ویسٹ انڈین کرکٹرز کیلئے چارٹرڈ فلائٹ کا بندوبست

بھارت میں پھنسے ویسٹ انڈین کرکٹرز  کیلئے چارٹرڈ فلائٹ کا بندوبست

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)بھارت میں پھنسے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آئے ویسٹ انڈین کرکٹرز کو گھر پہنچانے کیلئے چارٹرڈ فلائٹ کا بندوبست کرلیا گیا۔

مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فضائی راستے بند ہونے کی وجہ سے ٹیم سفر نہیں کرسکی، فلائٹ اگلے 24 گھنٹوں میں سفر کرے گی، حتمی وقت اجازت کے بعد طے ہوگا، بھارت میں موجود ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی محفوظ ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں