ویمن کرکٹرز کا سکلز ٹریننگ کیمپ لاہور میں شروع
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹرز کا سکلز ٹریننگ کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا جہاں ویمن کرکٹرز رات 8 بجے سے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کریں گی۔
سکلز ٹریننگ کیمپ ویمنز ٹی20 ٹورنامنٹ اور زمبابوے سے سیریز کی تیاری کا حصہ ہے ۔پاکستان ویمن ٹیم نے آئر لینڈ میں سہ ملکی سیریز کے بعد آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں جانا ہے ۔