پاکستان آئندہ ماہ ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کریگا

پاکستان آئندہ ماہ ایشین ٹیم سکواش  چیمپئن شپ کی میزبانی کریگا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان آئندہ ماہ ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا، چیمپئن شپ 14 سے 18 اپریل اسلام آباد میں ہوگی۔

ایونٹ کیلئے پاکستان کی چار رکنی ٹیم کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے ، پاکستان ٹیم میں نور زمان، حمزہ خان، عشب عرفان اور ناصر اقبال شامل ہیں۔ایونٹ میں انڈیا ٹیم کی شرکت غیر یقینی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں