انڈین ویلز ویمنز ڈبلز، سارہ ایرانی اور جیسمین ٹاپ 8میں داخل

 انڈین ویلز ویمنز ڈبلز، سارہ ایرانی  اور جیسمین ٹاپ 8میں داخل

کیلیفورنیا (سپورٹس ڈیسک)سارہ ایرانی اور ان کی ہم وطن جوڑی دار جیسمین پاؤلینی پر مشتمل اٹلی کی ٹاپ سیڈڈ جوڑی ڈبلیو ٹی اے انڈین ویلز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ۔۔

خواتین کے ڈبلز مقابلوں میں اپنی پیش قدمی کو برقرار رکھتے ہوئے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی۔ سارہ ایرانی اور جیسمین پاؤلینی نے چین کی ژو یفان اور یانگ زاکسوان کو شکست دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں